Home » » Get 10 lacs Facebook Likes & in return marry my daughter . Yemen father Unique condition

Get 10 lacs Facebook Likes & in return marry my daughter . Yemen father Unique condition

یٹی سے شادی کرنی ہے تو فیس بک پوسٹ پر10لاکھ لائکس کراؤ،یمنی شہری کا ہونیوالے داماد سے انوکھا مطالبہ

اگر اسامہ ایسا نہ کرسکا تو اس کے لائیکس کو دیکھ کر مزید وقت دینے یا اس رشتے کو ختم کرنے کا فیصلہ کروں گا

  TUNEUP:

DAILYMOTION
Get 10 lacs Facebook Likes on Post & in return...

صنعا: یمن کے شہری نے اپنے ہونے والے داماد سے بیٹی کی شادی کروانے کے لئے ایک منفردشرط رکھتے ہوئے  فیس بک پر 10 لاکھ لائیکس کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
یمن کے شہر تعز میں سلیم ایاش نامی شخص نے اپنی بیٹی کے لیے انوکھا حق مہر مقرر کیا ہے، اس نے اسامہ نامی اپنے ہونے والے داماد سے فیس بک پر کی گئی پوسٹ پر 10 لاکھ افراد سےلائیکس کرنے کی شرط رکھی ہے۔ سلیم کا کہنا ہے کہ اگر اسامہ ایک ماہ میں 10 لاکھ لائیک کرانے میں کامیاب ہوگیا تو میں اپنی بیٹی کی شادی اس سے کردوں گا اور اگر ایسا نہ ہوسکا تو پھر میں اس کے لائیکس کو دیکھ کر مزید وقت دینے یا اس رشتے کو ختم کرنے کا فیصلہ کروں گا۔
یمنی شہری سلیم ایاش خود بھی سوشل میڈیا پر متحرک ہے اوراس کا کہنا ہے کہ وہ  اس طرح اپنے ہونے والے داماد کی کارکردگی ملاحظہ کر رہا ہے۔
Share this video :

0 comments:

Post a Comment

 
Support : Creating Website | GTA Addic | GTA Addiction
Copyright © 2013. ZEE TV - All Rights Reserved
Created by Creating Website Published by GTA Addiction
Proudly powered by Blogger