Islam channel live stream
Posted by Unknown
Posted on 19:06
with No comments
Labels:
Islam channel live stream
Makkah Live tv stream
Posted by Unknown
Posted on 19:00
with No comments
Labels:
live islamic tv,
Makkah Live tv stream
Al quran ul kareem saudi channel live
Posted by Unknown
Posted on 18:57
with 1 comment
Labels:
Al quran ul kareem saudi,
channel live,
listen quran
Live Samaa TV News HD Streaming
Posted by Unknown
Posted on 19:18
with No comments
Live Samaa TV News HD Streaming:
Samaa TV is a famous Pakistani News Channel. The slogan of Samaa Tv or Samaa News is that " Sansani nhi sirf Khabar " . Samaa TV started broadcast from Karachi Pakistan but Now a days Samaa TV is famous in All Over The Pakistan. Samaa TV is also famous for specie News and Reports. Samaa TV Broadcasting different Current Affair programs. Famous Pakistani Anchor Nadeem Malik is hosting a show with name Nadeem Malik Live at Samaa TV.Live Samaa TV News HD Streaming:
Labels:
HD Streaming,
Live Samaa TV News
Kuwait TV (KTV) 1 live stream
Posted by Unknown
Posted on 19:07
with No comments
Labels:
Kuwait TV (KTV) 1,
live stream
Insaf TV HD live stream,PTI TV
Posted by Unknown
Posted on 19:01
with No comments
INSAF TV HD LIVE STREAM ,PTI TV:
Pakistan Tahreek e Insaf (PTI) is a very popular political party in Pakistan. PTI is very popular in young blood of Pakistan. Due to this reason Pakistan Tahreek e Insaf PTI is very serious about social media and electronic media. PTI started a web TV with name Insaf TV. Insaf TV broadcast all the political activities of PTI live and exclusively. For live stream of PTI just embed Insaf TV live stream on your website or blog and enjoy live stream of Insaf TV.INSAF TV HD LIVE STREAM ,PTI TV:
Labels:
Insaf TV HD,
LIVE CHANNEL,
live stream,
PTI TV
PTI Rally, PTI jlasa, PTI Dharna , HD Live stream
Posted by Unknown
Posted on 18:55
with No comments
PTI Rally, PTI jlasa, PTI Dharna , Live stream:
Pakistan Tahreek e Insaf (PTI) is a very popular political party in Pakistan. PTI is very popular in young blood of Pakistan. Due to this reason Pakistan Tahreek e Insaf PTI is very serious about social media and electronic media. PTI started a web TV with name Insaf TV. Insaf TV broadcast all the political activities of PTI live and exclusively. PTI is in opposition in national assembly. PTI is trying to show full opposition against government of Nawaz Sharif. PTI arranging Dharna, rallies and jalsas at national levelLive Dunya News HD Streaming
Posted by Unknown
Posted on 18:51
with No comments
Labels:
dunya live tv,
latest updates,
Live Dunya,
live tv,
News HD Streaming
Live Geo Super HD Streaming
Posted by Unknown
Posted on 18:46
with No comments
Live Geo Super HD Streaming:
Geo network is leading Pakistani media group. Geo news, Geo Tv, Geo Kahni, Geo Teez and Geo super is part of this network. This channel broadcast Pakistani Domestic cricket. Before PTV Sports Geo super was the only Sports TV channel of Pakistan.
Live Geo Super HD Streaming:
Labels:
free embed code,
HD Streaming,
Live Geo Super,
live news,
super updates
Live Geo News HD Streaming
Posted by Unknown
Posted on 18:35
with 1 comment
Live Geo News HD Streaming:
Geo network is leading Pakistani media group. Geo news, Geo Tv, Geo Kahni, Geo Teez and Geo super is part of this network. Geo News channel broadcast Pakistani News and Talk Shows. Before Aaj News Geo News was the only satlite news TV channel of Pakistan..
Live Geo News HD Streaming
Labels:
CODE,
eMBED,
LATEST NEWS,
Live Geo,
LIVETV,
News HD Streaming,
NEWS UPDATES
Dilshan Vs ahmed shehzad-pitch turned battlefield
Posted by Unknown
Posted on 16:33
with No comments
Sports Today (Din News) Pakistan win match by 11 RUNS
Posted by Unknown
Posted on 19:43
with No comments
پولیس نے درجنوں شہری جیل بھیج دیے، ثبوت پیش کرنے میں ناکام، 70اہلکار کے وارنٹ گرفتار جاری
Posted by Unknown
Posted on 11:12
with No comments
پولیس نے درجنوں شہری جیل بھیج دیے، ثبوت پیش کرنے میں ناکام، 70اہلکار کے وارنٹ گرفتار جاری
آئندہ سماعت پر شواہد پیش نہ کیے گئے تو مقدمات ختم کردیے جائیں گے ، عدالت ،سرکاری وکیل کی غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی |
کراچی: پولیس نے اپنی نام نہاد کاردگردی اجاگر کرنے کیلیے درجنوں شہریوں کو پولیس مقابلوں اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث کرکے جیل بھیجوادیا لیکن ملزمان کے خلاف کوئی ثبوت استغاثہ کے دفتر میں پیش کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
عدالتوں نے50 سے زائد ملزمان کے مقدمات ختم کرنیکا عندیہ دیا ہے اور اس حوالے سے استغاثہ کو آخری موقع دیا ہے عدالتوں نے مقدمات کی تفتیش پر مامور اور مقدمات کے گواہ 70 پولیس افسران اور اہلکاروں کو غفلت لاپروائی اور عدالتی حکم عدولی پر گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، پولیس جرائم پیشہ ملزمان کیخلاف آپریشن کی آڑ میں کارگردگی دکھانے کیلیے شہریوں کی گرفتاریاں پولیس مقابلوں، اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ کے تحت ظاہر کرتی ہے، تاہم پولیس ان مقدمات کے ثبوت اور شواہد استغاثہ کو فراہم کرنے میں ناکام ہے جس سے استغاثہ کو کو عدالتوں میں مقدمات کی پیروی میں دشواری اور شرمندگی کا سامنا ہے پولیس افسران اور اہلکار مقدمات درج کرکے پولیس مقابلوں اور اقدام قتل کے الزامات عائد کرکے گرفتار ملزمان کے خلاف چالان تو جمع کرادیتے ہیں لیکن شواہد اور ثبوت فراہم کرنے کیلیے دوبارہ عدالتوں میں پیش نہیں ہوتے جس سے مقدمات التوا کا شکار ہیں اور تفتیشی افسران اور اہلکاروں کی شواہد پیش کرنے میں غفلت اور لاپروائی برتنے پر ملزمان ضمانت پر رہا ہورہے ہیں۔پولیس کی اپنی نام نہاد کارگردگی دکھانے کے لیے درج کیے گئے مقدمات کے باعث عدالتوں پر کریمنل مقدمات کا بوجھ بڑھ گیا ہے اور کئی مقدمات التوا کا شکار ہورہے ہیں، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی عبدالنعیم میمن کی عدالت میں 2 ملزمان کو پولیس مقابلے میں گرفتاری ظاہر کرکے پیش کیا گیا ملزمان نے عدالت کو بتایا کہ انھیں رینجرز نے گرفتار کیا لیکن پولیس نے انھیں جیل بھجوادیا تفتیشی افسر سے گرفتاری اور مقابلے کے شواہد طلب کیے گئے تو پولیس افسر نے کہا کہ وہ لاعلم ہے کہ مقابلہ کب اور کس نے کیا فاضل عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کو رہا کردیا ہے، موچکو، پیر آباد ، منگھو پیر، سعید آباد، سائٹ بی، اورنگی ٹائون ، اقبال مارکیٹ ، سائٹ اے ،گلشن معمار ،ماڑی پور اور مومن آباد کے تھانوں نے کارگردگی دکھانے کیلیے50 سے زائد شہریوں کو پولیس مقابلوں،اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ کے
الزامات میں گرفتار کرکے پولیس مقابلے اور اسلحہ کی برآمدگی کا دعویٰ کیا تھا۔
تفتیشی افسران 2 سے 3 برس گزر جانے کے باوجود گرفتار شہریوں کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام ہیں جس پر اسسٹنٹ سیشن جج غربی ایاز مصطفی جوکھیو نے ملزمان کے خلاف زیر التوا مقدمات چلانے اور سرکار کی پیروی کیلیے پراسیکیوٹر سید شمیم احمد کو طلب کیا اور مقدمات چلانے کا حکم دیا تاہم سرکاری وکیل نے عدالت میں انکشاف کیا کہ پولیس افسران نے پولیس فائل، کیس پراپرٹی ، کریمنل ایگزامینر رپورٹ ، ایف ایس ایل رپورٹ ، فائنل ایم ایل او رپورٹ ، پولیس پارٹی کی تھانے سے روانگی اور واپسی روزنامچے کی انٹری فراہم نہیں کی ان شواہد کے بغیر وہ ملزمان کے خلاف مقدمات چلانے اور فاضل عدالت میں شواہد پیش کرنے سے قاصر ہیں اور عدالت سے استدعا کی کہ انھیں وقت دیکر غفلت ولاپروائی اور شواہد فراہم نہ کرنے والے پولیس افسران کے خلاف سخت عدالتی کارروائی کی جائے۔
فاضل عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پر شواہد پیش نہ کیے گئے تو تمام ملزمان کے مقدمات ختم کرکے انھیں بری کردیا جائے گا فاضل عدالت نے وکیل سرکار کی استدعا پر مذکورہ تھانوں کے افسران لیاقت علی درس، سب انسپکٹرز محمد خالد، شبیر احمد ، خادم حسین ، محمد سلیم ، جاوید ، غلام مصطفی ، جمیل اختر ، پیر بخش ، محمد رفیق تنولی ، محمد اسلم بلوچ ، رشید خان ، غلام سبطین ، غلام رسول ، عبدالرزاق ، غلام علی ، عباس جنجوعہ ، اسلام الدین ، گلفراز ، محمد ہاشم بلو ، محمد سلیم وارثی ، اسسٹنٹ سب انسپکٹرز عبدالرحمن ، آزاد خان ، غلام اصغر شیخ ، آزاد خان ، ارباب علی ، منظور حسین شاہ ، بشیر احمد ، احسان کلہور، محمد انور ، محمد ایوب ، سید ارشد علی ، امان اﷲ ، محمد صدیق ، شریف اﷲ ، محمد اختر ،عبدالرزاق ، اورنگ زیب ، منظور احمد ، محمد یوسف ، ارباب علی ، ایچ سی ، پرویزلودھی ، عبدالولی ، علی محمد ، رضا محمد ، صدرالدین ، تقی محمد جبکہ اہلکار سپاہی عبدالسلام، فضل نواب ، امتیاز ، نزاکت ، محمد عارف ، آفتاب حسین ، سجاد احمد ، خالد شاہ ، اشفاق ، حاکم علی ، اظہر حسین ، اشرف ، عبدالمجید ، محمد اسلم غلام رسول ، عبدالرحیم شاہ ، غلام یاسین ، غلام ربانی اور دیگر کے علاوہ ایم ایل اوز ، انچارچز رپورٹ ایف ایس ایل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے انکی گرفتاری کا حکم دیا ہے اور پراسیکیوٹر کو بھی مذکورہ پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف اعلیٰ افسران کو تحریری طور پر آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
نجی جامعات کی شکایات ویب سائٹ پر درج کرائی جاسکیں گی
Posted by Unknown
Posted on 11:09
with No comments
نجی جامعات کی شکایات ویب سائٹ پر درج کرائی جاسکیں گی
ملک کے فنانشل اور دیگرمتعلقہ اداروں میں بی بی اے اورایم بی اے کرنے والوں کی جگہ ختم ہوچکی، مشہورعالم شاہ کا انکشاف |
کراچی: سندھ میں نجی تعلیمی اداروں کو یونیورسٹی کاچارٹردینے والے ادارے ’’چارٹرانسپکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی نے کراچی سمیت سندھ بھرمیںنجی جامعات اور انسٹی ٹیوٹس کی بڑھتی ہوئی شکایات کانوٹس لیتے ہوئے طلبا، والدین اوریونیورسٹی اساتذہ کوان اداروں کے خلاف باقاعدہ شکایات درج کرانے کی سہولت فراہم کردی۔
کمیٹی نے اپنی 10 سالہ تاریخ میں پہلی بارسندھ کی نجی جامعات کے خلاف کسی بھی قسم کی شکایات درج کرانے کے لیے اپنی ویب سائٹ پرباقاعدہ ’’ونڈو‘‘قائم کی ہے جس پرجاکرکسی بھی نجی یونیورسٹی کاطالب علم ،ان کے والدین اوریونیورسٹی کے اساتذہ اپنے متعلقہ ادارے سے متعلق شکایت سے چارٹرایویلیوایشن کمیٹی کوآگاہ کرسکیں گے، یہ بات چارٹرانسپکشن اینڈایویلیوایشن کمیٹی کے سربراہ پروفیسر مشہور عالم شاہ نے اپنے دفترمیں اخبارنویسوں کوبتائی، مشہورعالم شاہ نے اس امرکابھی انکشاف کیاکہ ملک کے فنانشل اور دیگر متعلقہ اداروں میں بی بی اے اورایم بی اے کرنیوالوں کی جگہ ختم ہوچکی ہے تاہم نجی جامعات سیکڑوں طلبا کوہرسال بی بی اے اورایم بی اے کرارہی ہیں جن کی کھپت مشکل ہوتی جارہی ہے لہٰذا ایسامنصوبہ تیار کیا جارہا ہے جس کی بدولت مارکیٹ کو مطلوبہ لوگ مل سکیں۔
پشاور میں بم دھماکے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 4 اہلکار شہید
Posted by Unknown
Posted on 11:06
with No comments
پشاور میں بم دھماکے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 4 اہلکار شہید
دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر دوسرے بم کی اطلاع پر بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا |
ایکسپریس نیوز: کےمطابق اتوار اور پیر کی درمیانی رات بڈھ بیر میں ایک دھماکا ہوا تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار ایک گاڑی میں سوار ہوکر دھماکے کی جگہ کے معائنے کے لئے جارہے تھے، جونہی ان کی گاڑی سلمان خیل میں پل پر پہنچی تو اچانک پل کے نیچے دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں بم ڈسپوزل یونٹ کے انچارج سب انسپکٹر عبدالحق اور کانسٹیبل کاشف موقع پر جاں بحق ہوگئے جب کہ کانسٹیبل امتیاز اور اسکول ٹیچر سمیت دو راہ گیر شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے نتیجے میں بم ڈسپوزل یونٹ کی گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں کانسٹیبل امتیاز اور ایک راہ گیر دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، اس دوران جائے وقوعہ پر ایک دوسرے بم کی اطلاع پر قریبی علاقے کو خالی کرا کے بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا۔
گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
Posted by Unknown
Posted on 11:04
with No comments
گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
پولیس نے آئل ٹینکر کے ڈرائیور کے کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہی |
وجرانوالہ: کوٹ لدھا والا
روڈ پر شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثہ کے نیتجے میں ایک ہی خاندان کے
خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
گوجرانوالہ میں کوٹ لدھا روڈ پر کیری دبے میں
سوار ایک ہی خاندان کے 10 افراد اپنے رشتہ دار کی تیمار داری کےلئے فیصل
آباد جارہے تھے کہ اس دوران شدید دھند کے ان باعث ان کی گاڑی مخالف سمت سے
آنے والے آئل ٹینکر کی ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین اور 3 بچوں
سمیت 7 افراد جاں بحق جب کہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد ریسکیو
اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو گوجرانوالہ کے سول اسپتال
منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد کی جارہی ہے جب کہ پولیس نے آئل
ٹینکر کے ڈرائیور کے کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کا
کہنا ہے کہ ڈرائیور کے علاوہ مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان
سے ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پہلے آئل ٹینکر ایک ٹرالر سے ٹکرایا جو گھیتوں میں جاگرا گرا اس کے بعد ٹینکر پیچھے سے آنے والے کیری ڈبہ کو گھسیٹتے ہوئے لے گیا۔
Get 10 lacs Facebook Likes & in return marry my daughter . Yemen father Unique condition
Posted by Unknown
Posted on 11:02
with No comments
یٹی سے شادی کرنی ہے تو فیس بک پوسٹ پر10لاکھ لائکس کراؤ،یمنی شہری کا ہونیوالے داماد سے انوکھا مطالبہ
اگر اسامہ ایسا نہ کرسکا تو اس کے لائیکس کو دیکھ کر مزید وقت دینے یا اس رشتے کو ختم کرنے کا فیصلہ کروں گا |
TUNEUP:
DAILYMOTIONGet 10 lacs Facebook Likes on Post & in return...
صنعا: یمن کے شہری نے اپنے ہونے والے داماد سے بیٹی کی شادی کروانے کے لئے ایک منفردشرط رکھتے ہوئے فیس بک پر 10 لاکھ لائیکس کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
یمن کے شہر تعز میں سلیم ایاش نامی شخص نے اپنی بیٹی کے لیے انوکھا حق مہر مقرر کیا ہے، اس نے اسامہ نامی اپنے ہونے والے داماد سے فیس بک پر کی گئی پوسٹ پر 10 لاکھ افراد سےلائیکس کرنے کی شرط رکھی ہے۔ سلیم کا کہنا ہے کہ اگر اسامہ ایک ماہ میں 10 لاکھ لائیک کرانے میں کامیاب ہوگیا تو میں اپنی بیٹی کی شادی اس سے کردوں گا اور اگر ایسا نہ ہوسکا تو پھر میں اس کے لائیکس کو دیکھ کر مزید وقت دینے یا اس رشتے کو ختم کرنے کا فیصلہ کروں گا۔
یمنی شہری سلیم ایاش خود بھی سوشل میڈیا پر متحرک ہے اوراس کا کہنا ہے کہ وہ اس طرح اپنے ہونے والے داماد کی کارکردگی ملاحظہ کر رہا ہے۔
Marvi Memon Playing Cricket
Posted by Unknown
Posted on 10:59
with No comments
Labels:
Marvi Memon Playing Cricket
Iftikhar chaudhry wants to become Politician
Posted by Unknown
Posted on 19:19
with No comments
Iftikhar chaudhry wants to become Politician
TUNEUP
DAILYMOTIONIftikhar chaudhry wants to become Politician ..
لاہور میں مردہ قرار دی گئی خاتون اچانک زندہ ہوگئی
Posted by Unknown
Posted on 19:14
with No comments
لاہور میں مردہ قرار دی گئی خاتون اچانک زندہ ہوگئی
لاہور: کسی نے سچ کہا ہے جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے اورایسا ہی کچھ ہوا
صوبائی دارالحکومت میں جہاں مردہ قراردی گئی خاتون اچانک زندہ ہو گئی جس کے
بعد غسل دینے والی خواتین نے تو خوف کے مارے چیخنا چلانا شروع کردیا
لاہور کے علاقے پیر کالونی والٹن روڈ کی رہائشی خاتون کو جنرل اسپتال کے
ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا جس کے بعد غمزدہ خاندان میت لے کر گھر آگئے
لیکن وہاں موجود افراد اس وقت حیران اورخوفزدہ ہوگئے جب خاتون کو غسل دیا
جارہا تھا تو اچانک اس نے سانس لینا شروع کردیا اور اٹھ کر بیٹھ گئی جس کے
بعد غسل دینے والی خواتین نے خوف زدہ ہوکر شورمچانا شروع کردیا ۔
خاتون کو زندہ دیکھ کر اہل خانہ بھی حیرت زدہ ہوگئے تاہم جب اوسان قابو
میں آئے تو دوباہ ڈیفنس کے نجی اسپتال لے گئے جہاں اسے طبی امداد فراہم
کی جارہی ہے ۔
Shabhaz Sharif Speech in Kabbadi World Cup Final
Posted by Unknown
Posted on 18:37
with No comments
Shabhaz Sharif Speech in Kabbadi World Cup Final
TUNEUP
DAILTMOTIONShabhaz Sharif Speech in Kabbadi World Cup Final
Injection laga to dard se mujhey sabh nurses Miss World nazar ane lagi thi :- Imran Khan
Posted by Unknown
Posted on 18:31
with No comments
Injection laga to dard se mujhey sabh nurses Miss World nazar ane lagi thi :- Imran Khan
TUNEUP
DAILYMATIONInjection laga to dard se mujhey sabh nurses..
Yasir Pirzada aur Mifti Naeem me garma garmi hogayi
Posted by Unknown
Posted on 18:24
with No comments
Yasir Pirzada aur Mifti Naeem me garma garmi hogayi
TUNEUP
DAILYMOTIONYasir Pirzada aur Mifti Naeem me garma garmi... by zemvideos
JOKE OF THE YEAR By Ishaac Dar
Posted by Unknown
Posted on 18:18
with No comments
Labels:
JOKE OF THE YEAR By Ishaac Dar
Pervaiz Khattak ka Nawaz Sharif se Shikwa
Posted by Unknown
Posted on 18:09
with No comments
Pervaiz Khattak ka Nawaz Sharif se Shikwa
TUNEUP
DAILYMOTION
Pervaiz Khattak ka Nawaz Sharif se ShikwaNawaz Sharif is such a Hypocrite
Posted by Unknown
Posted on 18:01
with No comments
Nawaz Sharif is such a Hypocrite …
Watch this video
TUNEUP
DAILYMOTION
Nawaz Sharif is such a Hypocrite .....
Watch this video
TUNEUP
DAILYMOTION
Nawaz Sharif is such a Hypocrite .....
Labels:
Nawaz Sharif is such a Hypocrite
Clean Chit (Faisal Raza Abidi Exclusive) – 14th December 2013
Posted by Unknown
Posted on 17:55
with No comments
Clean Chit (Faisal Raza Abidi Exclusive) – 14th December 2013
TUNE UP DAILYMOTIONClean Chit (Faisal Raza Abidi Exclusive) - 14th.
Breaking News:Auto Facebook Like Without Money
Posted by Unknown
Posted on 14:48
with No comments
Breaking News:Auto Facebook Like Without Money
CLICK IN THIS LINK
http://gtavaddiction.blogspot.com/2013/11/get-free-facebook-pages-likes-100-with.html#.UqjrJyctnIg
Breaking News:Auto Facebook Like Without Money
How to get free unlimited facebook likes Free... by gtavaddiction
Breaking News: Youtube Will Be Opened In Pakistan Soon
Posted by Unknown
Posted on 14:20
with No comments
Labels:
Breaking News,
In Pakistan Soon,
Youtube
Alehda Watan Ke Liye Larne Wale Baba JI ki Zameen Par Police Inspector Ka Kabza
Posted by Unknown
Posted on 14:11
with No comments
Koi Daikhe Na Daikhe Shabbir Tou Daikhega On Express News – 10th December 2013
Posted by Unknown
Posted on 13:56
with No comments
Owais Qadri and Mushtaq Qadri - Sarkar (S.A.W) Agaye Hain
Posted by Unknown
Posted on 03:14
with No comments
Waqar Younas and Adam Gilchrist will be included in Hall Of Fame
Posted by Unknown
Posted on 02:47
with No comments
Waqar Younas and Adam Gilchrist will be included in Hall Of Fame
Waqar Younas and Adam Gilchrist will be included in Hall Of Fame
Waqar Younas and Adam Gilchrist will be... by zemvideos
Imran Khan to lead a protest rally in Lahore on 22nd December against Price Hike
Posted by Unknown
Posted on 02:42
with No comments
Imran Khan to lead a protest rally in Lahore on 22nd December against Price Hike
Imran Khan to lead a protest rally in Lahore on 22nd December against Price Hike
Imran says Gov't has admitted May-11 polls were... by arynews
Nadeem Malik Live (Dr.Tahir Ul Qadri Special) – 9th December 2013
Posted by Unknown
Posted on 02:38
with No comments
Jamori General (History of Ashfaq Parvez Kayani) – 9th December 2013
Posted by Unknown
Posted on 02:30
with No comments
Bouncer made Ponting bleed
Posted by Unknown
Posted on 01:48
with No comments
Bouncer made Ponting bleed
Bouncer made Ponting bleed
Bouncer made Ponting bleed by dm_51ea373e71f84
SHAHRUKH KHAN SAYS HINA RABBANI IS VERY BEAUTIFUL INFRONT OF HER HUSBAND AND SHE STARTED BLUSHING.
Posted by Unknown
Posted on 01:29
with No comments
SHAHRUKH KHAN SAYS HINA RABBANI IS VERY BEAUTIFUL INFRONT OF HER HUSBAND AND SHE STARTED BLUSHING.
SHAHRUKH KHAN SAYS HINA RABBANI IS VERY BEAUTIFUL INFRONT OF HER HUSBAND AND SHE STARTED BLUSHING.
SRK works his charm on Hina Rabbani Khar at... by zemvideos
Misbah Ul Haq May Soon Breaks Sachin Tendulkar's Record
Posted by Unknown
Posted on 00:54
with No comments
Talash (Gumshudaa Afraad…Kaha Gum Hogaye??) – 7th December 2013
Posted by Unknown
Posted on 00:48
with No comments